پنجاب مفت اور لازمی تعلیم ایکٹ جلد پورے صوبے میں نافذ کیا جائے گا، عائشہ نواز چوہدری

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 نومبر2021ء) پنجاب اسمبلی نے 2014 میں مفت اور لازمی تعلیم کا ایکٹ پاس کیا تھا۔ تاہم، اس کی منظوری کو سات سال گزر جانے کے باوجود اس پر عمل درآمد ابھی تک شروع نہیں ہوا۔ تو ایسا قانون پاس کرنے کا کیا فائدہ تھا جس پر حکومت عمل درآمد کا ارادہ ہی نہیں رکھتی تھی یہ سوال سنٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشیٹوز (سی۔

پی۔ڈی۔آئی )کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مختار احمد علی نے اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے سکول ایجوکیشن، پنجاب کے اراکین کے ساتھ ایک گول میز بحث کے دوران اٹھایا۔اس پارلیمانی گول میز کا اہتمام سول سوسائٹی کی تنظیموں بشمول سی۔پی۔ڈی۔آئی، پاکستان یوتھ چینج ایڈوکیٹس (پی۔وائی۔سی۔ای)، اور پاکستان کولیشن فار ایجوکیشن 

https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2021-11-13/news-2958971.html

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *
You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>