لورالائی: سینٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشیٹوز(سی پی ڈی آئی) کی طرف سے آغاز کردہ مطالعاتی جائزے کے مطابق سروے میں شامل20اضلاع میں سے کسی بھی ضلعی حکومت نے بجٹ کی تشکیل کے دوران عوام اور متعلقہ افراد ( سٹیک ہولڈر) کی شمولیت کو یقینی نہیں بنایا۔ بجٹ کال لیٹر تاخیر سے جاری کئے گئے …